کرکٹ کے فین دنیا بھر میں موجود ہیں جو ہر روز کرکٹ کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں ابھی آپی ایل چل رہا ہے جیسے ہی آئی پی ختم ہو گا اور ساتھ ہی پی ایس ایل شروع ہوجائیں گا پی ایس ایل جو 8 اپریل کو شروع ہو رہا ہے دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کو اس کا انتظار سال ہا سال رہتا ہے اب اس سال کچھ زیادہ ہی کیوں نہ ہو کہ اس سا دنیا کے دو بہترین کرکڑ اس میں کھیل رہے ہیں۔
جی ہا ں ڈیوڈ وارنر اور کین ولیم سن جو کے ایک بہت ہی اچھے بلے باز ہیں اور ساتھ ابھی نیوزی لینڈ کے لئے کرکٹ بھی کھیل رہے ہیں ان دونوں بیڑز کا پی ایل کھیلنا بہت اعزاز کی بات ہے ڈیوڈ وارنر کراچی کنک کو دستیاب ہوں گے ۔
اس سا ل بھی چھ ٹیمیں پی ایس ایل کھیل رہی ہیں کراچی کنک ، لاہور قلندر ، پشاور زلمی ، اسلام آباد یونائٹیڈ ، کو ئٹہ گلیڈی ایٹر اور ملتان سلطان اس دفع بھی بہت سے اچھے مقابلے دیکھنے کو میلےگے جیسے کہ کراچی کنک اور لاہور قلندر کے میچ پی ایس کے میچز لاہور ، کراچی ملتا ن اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے ۔
پی ایس ایل کی اوپننگ سرمنی نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہوگی اور فائنل لاہور میں کھیلا جائیں گا۔
پی ایس ایل میں ٹوٹل 34میچز کھیلے جائیں گے۔
پی ایس ایل 2016ء میں شروع ہوئی تھی جس میں پہلی فاتخ ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ تھی اس کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹر سرفراز احمد کی کپتانی میں جیتی تھی ۔اور اسی ٹیلنٹ کے ساتھ سرفراز احمد نے چیمپنز ٹرافی جیتی تھی اور اس سال دنیا کی بہترین سپورٹس ٹیکنالوجی کا بھی استمال کیا جائیں گا۔
پی ایس ایل کا رول پاکستان کے میدانوں کو آباد کرنے میں بہت اہم رہا ہے حال ہی میں چیمپین ٹرافی کا اتعقاد بہت اہم تھا
جس کے انقاد پر پاکستا ن کے سٹیڈیم روشنیوں سے بھرے نظر آئیں پاکستان کی عوام کرکٹ سے بہت پیار کرتی ہے اور اب ان کو بڑی بے صبر ی سے پی ایس ایل شروع ہونے کا انتظار ہے